Posts

Showing posts with the label Urdu news

استاد نے 70 روپے کیلئے 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا

Image
استاد نے 70 روپے کیلئے 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا  Watch Video #ref-menu نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سکول ٹیچر نے پیسے چوری کرنے کے مبینہ الزام پر 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ڈاموہ کے ایک سکول میں پیش آیا جہاں تلاشی لینے کے بہانے ٹیچر نے بھری کلاس میں 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔دسویں کلاس میں زیرِتعلیم متاثرہ لڑکی نے میڈیا کو بتایا کہ کلاس میں ایک طالبعلم کے 70 روپے گم  ہوگئے جس کی تلاش کے لیے ٹیچر نے اس کے بیگ کی چیکنگ کی لیکن پیسے برآمد نہیں ہوئے جس پر ٹیچر نے اسے چوری قبول کرنے پرمجبور کیا تاہم اس نے انکار کردیا جس پر استانی نے تلاشی لینے کے بہانے اسے اور اس کی دوست کو سب کے سامنے برہنہ کردیا اور یونیفارم اترواکر تلاشی ل ی

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ملک گیر مظاہرے

Image
پیپلزپارٹی کے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ملک گیر مظاہرے،حکومت مخالف نعرے بازی، واپس لینے کا مطالبہ  download video #ref-menu راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ملک بھرمیں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں پارٹی رہنماﺅں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں حکومت مخالف نعرے بازی اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے راولپنڈی،ملتان،وہاڑی،لاڑکانہ،دادو،میرپورخاص، کرک،عمرکوٹ،شکارپور،نوابشاہ، کشمور،حیدرآباد،سکھر سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے جن میں پارٹی رہنماﺅں اورضلعی صدور سمیت جیالوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس موقع پر مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے بازی کی ،اس موقع پر مقررین کا کہناتھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی ،حکومت اضافہ کا نوٹیفکیشن فوری واپس لے اگر پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیاگیا تو انتہائی اقدام اٹھانے سے گزیر نہیں کریں گے۔

رمیز راجہ کی فخر زمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز

Image
رمیز راجہ کی فخر زمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز  Click for video #ref-menu لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق کپتان رمیز راجہ نے چیمپیئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلوی کپتان ڈیوڈ وارنر اور بھارتی اوپنر شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے حریف ٹیم میچ کے آغاز میں ہی دباﺅ میں آجاتی ہے، فخرزمان کو بھی بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ بھی جارحانہ انداز میں کھیلتے ہیں اور اگر وہ ردھم میں ہوں تو بہترین کارکردگی پیش کرتے ہیں، تکنیک پر تھوڑا کام کرلیا جائے تو پاکستان کا یہ تجربہ کامیاب اور ٹیسٹ کرکٹ میں اوپننگ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق اپنی مستقل مزاجی کی وجہ سے کریز پر زیادہ دیر قیام کرکے حریف ٹیم کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبور کردیتے تھے لیکن قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز مسائل کا شکار نظر آتے ہیں، اظہر علی اور اسد شفیق کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے سے بھی ٹیم تھوڑا اپ سیٹ ہوئی،بابر...

چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل

Image
چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا نیب کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ click for video #ref-menu لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے نیب لاہور کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب نے چودھری برادران کو ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں 6 نومبرکو طلب کر رکھا ہے ،چودھری شجاعت اور چودھری پرویزالٰہی نے کل11بجے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ اپنی بے گناہی کے ثبوت نیب کو دیں گے ،چودھری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کے سلسلے میں بلایا گیا ہے۔

نااہلی کیس،جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

Image
نااہلی کیس،جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی  Add caption اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نااہلی کیس میں جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق ٹرسٹ کے صوابدیدی بینفشریز جہانگیرترین اوراہلیہ ہیں،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے نااہلی کیس میں برطانیہ میں56 لاکھ پاؤنڈ مالیت کی 12ایکڑجائیداد کی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ،دستاویزات کے مطابق ٹرسٹ 2011 میں بنایا گیا جس کے زیرانتظام شائنی ویولمیٹڈ آفشورکمپنی ہے اور یہ ٹرسٹ 150 سال کیلئے تشکیل دیا گیاجس کے صوابدیدی بینفشریزجہانگیرترین اوراہلیہ ہیں۔ جہانگیرترین کی ہدایت پرٹرسٹی بینک رقم جہانگیریاکسی دوسرے بینفشری کومنتقل کرے گااوران کی وفات کی صورت میں اہلیہ،بچے اور پوتے پوتیاں بنیفشری ہونگے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کے وکیل کوگزشتہ سماعت پرٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے کاحکم دیاتھا،کیس کی سماعت7 نومبر کو ہو گی جس کی سماعت سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کرے گ ا

شہزادہ ولید بن طلال کی گرفتاری

Image
شہزادہ ولید بن طلال کی گرفتاری ، امریکی اخبار نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر ہی شاہ سلمان کی نیندیں اڑ جائیں گی  Add caption نیویارک / ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق شہزادہ ولید بن طلال کی گرفتاری سے سعودی عرب نے درحقیقت دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو چیلنج کیا ہے۔پرنس ولید بن طلال کے سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر میں اچھے خاصے شیئرز ہیں جبکہ ان کے سرمایہ کار ادارے سٹی گروپ اور فلمیں بنانے والے ادارے اکیسویں سنچری فوکس میں بھی شیئرز ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے سرمایہ کاروں کے ساتھ بھی کام کیا ہے خواہ وہ بل گیٹس ہو، رابرٹ مرڈوک یا پھر مائیکل بلومبرگ، بڑے بڑے ارب پتی سرمایہ کار ان کے حلقہ احباب میں شامل ہیں۔ ان کی سرمایہ کاری دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے ، خواہ وہ پیرس کا جارج پنجم ہوٹل ہو ، لندن کا سیوائے یا پھر نیو یارک پلازہ ہوٹل، انہوں نے ایکور ہوٹل چین میں بھی سرمایہ کاری کر رکھی ہے جبکہ لندن میں بزنس ڈویلپمنٹ کے ادارے کنارے وہارف میں بھی ان کی سرمایہ کاری ہے۔شہزادہ ولید بن طلال کی وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی سرمای...

سعودی عرب، اینٹی کرپشن کمیٹی کی کارروائیاں

Image
سعودی عرب، اینٹی کرپشن کمیٹی کی کارروائیاں،11 شہزادے، 4 موجودہ اوردرجنوں سابق وزرا گرفتار، امیر البحر برطرف #ref-menu ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں نئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے11 شہزادوں، چار موجودہ اوردرجنوں سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ امیر البحر سمیت کئی افراد کو برطرف کرکے ان کی جگہ عہدوں پر نئے لوگوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے بعد سعودی عرب میں نئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے گیارہ شہزادوں، چار موجودہ اور درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ہے۔

امریکہ کو بھی اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت:خواجہ آصف

Image
امریکہ کو بھی اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ،امریکی وفد سے سول ملٹری قیادت نے ایک ہی موقف کا اظہار کیا،امریکی خواہشات کے لئے پاکستان اپنی ترجیحات پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا :خواجہ آصف  Dawnload this image اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردوں اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا کہہ رہا ہے ،ہم نے بھی امریکاکوکہہ دیا کہ آپ کوبھی اپناگھردرست کرنیکی ضرورت ہے،دونوں ممالک متفق ہیں"ڈوموراورنومور"کی جگہ اعتماد پیداکیاجائے، اعتماد کے بغیر امن کامقصدحاصل نہیں ہو سکتا،امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران ماحول میں تناؤ نہیں تھا اور سول و ملٹری قیادت نے ایک ہی موقف کا اظہار کیا، امریکی وفد سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی، پاکستان میں افغان مہاجرین جب تک موجود ہیں تب تک امریکی الزامات جاری رہیں گے، امریکاکوبتادیاکابل اوردلی کی آوازوں سے اعتمادکونقصان پہنچے گا۔

ختم نبوت کے ایشو کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے، پرتشدد مظاہرہ ہوا تو حکومت امن قائم کرے ،: احسن اقبال

Image
ختم نبوت کے ایشو کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے، پرتشدد مظاہرہ ہوا تو حکومت امنقائم کرے گی، 2013ءمیں اقتدار عمران خان کے ہاتھ میں آتا تو ملک نیچے جاتا: احسن اقبال  Add caption اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ختم نبوت کا حلف نامہ اصلی حالت میں بحال ہو چکا ہے اور اس پر احتجاج بے معنی ہے۔ یہ ایک غیر متنازعہ ہے مگر ایشو بنا کر متنازعہ بنایا جا رہا ہے ۔  احتجاج اور مظاہروں سے امن و امان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امید ہے کہ مذہبی قیادت غور کرے گی اور پرتشدد مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔ پانامہ ٹرائل اور فیصلے سے ملکی معیشت کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑی، 2013ءمیں اقتدار عمران خان کے ہاتھ میں آتا تو پاکستان اور نیچے جاتا ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ختم نبوت پر تنازعہ کھڑا کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہے کیونکہ احتجاج اور مظاہروں سے امن و امان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ابھی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور ابھی دشمن کا مکمل صفایا ن...

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Image
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Download this image اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ،دفترخارجہ کے حکام نے امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیارمیدان میں اتار دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکس ٹلرسن دورے کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے،امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب کیساتھ بھی ملاقات کا امکان ہے جبکہ دونوں ممالک میں سیکرٹری خارجہ سطح پر ملاقاتیں ہوں گی۔امریکا وزیر خارجہ اور پاکستانی قیادت کے دوران ملاقات میں امریکی نئی پالیسی اورافغانستان میں قیام امن کے حوالے سے گفتگو ہو گی۔ واضح رہے کہ امریکی وزیرخارجہ 8 روزہ دورے پر غیر ملکی دورے پر ہیں ،دورہ پاکستان کے بعد وہ بھارت جائیں گے ۔

خطرناک ترین ایٹمی ہتھیارمیدان میں اتار دیا

Image
’تیار ہوجاﺅ‘ 26 سال بعد امریکہ نے پہلی مرتبہ اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار میدان میں اتار دیا، کسی بھی وقت حملے کے لئے تیار رہنے کا حکم، سب سے خطرناک خبر آگئی  CLICK HERE واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سرد جنگ کے خاتمے کے بعد ایک امید پیدا ہو گئی تھی کہ دنیا امن کی جانب بڑھے گی لیکن تقریباً تین دہائیاں گزرنے کے بعد دنیا پہلے سے کہیں زیادہ خطرات سے دوچار ہو چکی ہے۔ ان خطرات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 26 سال بعد پہلی بار امریکہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اپنے B-52 بمبار طیاروں کو حملے کے لئے 24 گھنٹے تیار رہنے کا حکم جاری کر رہا ہے Download videos free ویب سائٹ ’ڈیفنس ون‘ کے مطابق نئے حکم کے پیش نظر بارکسڈیل ائیرفورس بیس کے 11ہزار فٹ طویل رن وے پر ایک بار پھر B-52 طیاروں کی ہمہ وقت آمد و رفت کے حوالے سے ضروری تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ یہ طیارے ایٹم بموں سے لیس ہوں گےا ور ایک لمحے کے نوٹس پر اڑنے کیلئے تیار رہیں گے۔  نیوکلیئر مشن سپورٹ فراہم کرنے والے بارکسڈیل اور دیگر امریکی فضائی اڈوں کے چھ روزہ دورے پر نکلے جنرل ڈیوڈ گولڈ فین، جو ائیرفورس کے چیف آف سٹا...

پاکستان کے ساتھ تعلقات کاانحصارطالبان کےخلاف ایکشن پرہوگا:ریکس ٹیلرسن

Image
پاکستان کے ساتھ تعلقات کاانحصارطالبان کےخلاف ایکشن پرہوگا:ریکس ٹیلرسن  Add caption کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ میں کل پاکستان جا رہا ہوں ، اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کا انحصار طالبان کے خلاف ایکشن پر ہوگا، پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے گفتگو ہو گی جبکہ پرامن اور مستحکم پاکستان کے لئے بھی بات چیت کی جائے گی۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا تھا کہ کل بروز منگل پاکستان کا دورہ کر رہا ہوں جہاں پاکستانی قیادت سے ملاقات ہوگی ، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی پر پاکستانی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا۔پاکستان سے متعلق پالیسی کی بنیادوہ اقدامات ہیں جوہم ضروری سمجھتے ہیں، اسلام آباد کوخطے کی صورتحال کاباریک بینی سے جائزہ لیناہوگاکیوں کہ افغانستان اورپاکستان میں استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ افغانستان میں امن اورمفاہمتی مواقع پیداکرنے کاعمل آگے بڑھاناضروری ہے، امریکی قیادت کی جانب سے اٹھائے جانے والے یہ اقدامات پاکستان کے مستحک...

ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

Image
ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا  Add caption شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پانچ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان  نے سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں عثمان خان شنواری کی ’دھماکے دار‘ باولنگ کی بدولت سری لنکن ٹیم 103 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے اور پاکستان کو سیریز وائٹ واش کرنے کیلئے محض 104 رنز کا ہدف دیا ہے۔جسے پاکستان نے 20.1اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر عبور کر لیا ہے ۔جس میں فخر زمان 48رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ امام الحق 45اور فہیم اشرف 5رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔ شارجہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو عثمان خان شنواری نے تباہ کن باولنگ کے ذریعے صرف 21 گیندیں کروا کر ہی پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔ انہوں نے محض 8 کے مجموعی سکور پر ہی 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی جبکہ 20 کے مجموعی سکور پر سری لنکا کی آدھی ٹیم پویل...

خوشخبری آپ کے لیے ہے

Image
خوشخبری آپ کے لیے ہے  پارلیمنٹ کے لئے نا اہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا، سینٹ نے  بل منظور کر لیا   اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینٹ میں انتخابی اصلاحات بل 2017ءمیں اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی ہے، سینٹ میں منظور  کئے گئے بل کے مطابق پارلیمنٹ کے لئے نا اہل شخص سیاسی  جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس منعقد کیا گیا ، جس میں اپوزیشن کی جانب سے انتخابات بل2017ءمیں ترمیم پر بل پیش کیا گیا، بل کے مطابق کوئی بھی نا اہل شخص کسی بھی سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا۔ سینٹ میں بل پیش ہونے کے بعد اس پر ووٹنگ گرائی گئی جس کے حق میں49سینیٹرز نے اپنی رائے دی جبکہ اس بل کی مخالفت میں 18ووٹ ڈالے گئے۔ واضح رہے کہ اس بل کو قانون کا حصہ بنانے کے لئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور ممبران اسمبلی کی اکثریت کی حمایت کے بعد ہی اس ترمیم کو قانون کا حصہ بنا جائے گا ۔

خوشخبری آپ کے لیے ہے

Image
اگر آپ بھی کسی واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن ہیں تو یہ انتہائی شاندار خوشخبری آپ کے لیے ہے نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ بھی کسی واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن ہیں تو یہ  خبر آپ کے لیے ہے کیونکہ اس میں واٹس ایپ گروپس کے ایڈمنز کو شاندار خوشخبری سنائی گئی ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے گروپس کے ایڈمنسٹریٹرز کو مزید اختیارات دینے کا اعلان کر دیا ہے اور اب یہ ان کے اختیار میں ہو گا کہ آیا گروپ کا کوئی اور رکن اس کے آئیکون اور ڈسکرپشن میں تبدیلی کر سکتا ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ ایپلی کیشن کی آئندہ اپ ڈیٹ میں گروپ مینجمنٹ میں مزید بہتری لانے کے لیے بھی نئے فیچرز متعارف کروائے جا رہے ہیں۔ اب تو یہ ہوتا ہے کہ کوئی شخص گروپ بناتا ہے اور بعد میں وہ جن کو ایڈمن مقرر کرتا ہے وہی اسے گروپ سے فارغ کرا دیتے ہیں لیکن اب ایپلی کیشن میں ایسا فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے کہ جو شخص کوئی گروپ بنائے گاباقی ایڈمن اسے گروپ سے ڈیلیٹ نہیں کر سکیں گے۔یہ تمام فیچرز واٹس ایپ کے نئے ورژن 2.17.387میں دیئے جا رہے ہیں۔

نوازشریف کی قیادت میں پورا خاندان متحد

Image
Add caption نوازشریف کی قیادت میں پورا خاندان متحد،حمزہ شہباز چھوٹا بھائی ہے، جب کوئی  بات نہیں ملتی تو اختلافات کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں،مریم نواز         How can you make your personal website free لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اورکارکنوں کی جانب سے ان پر پھول بھی نچھاور کئے گئے ،مریم نوازسابق ایم پی اے حافظ میاں نعمان کے گھر بھی گئیں اور ان کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کی،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ  نوازشریف کی قیادت میں پورا خاندان متحد ہے ، حمزہ شہبازسے کوئی اختلاف نہیں وہ میرا چھوٹا بھائی ہے، جب کوئی بات نہیں ملتی تو اختلافات کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں،مریم نواز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن سب سے متحرک جماعت ہے،این اے 120 میں ترقیاتی کام بہترین طریقے سے ہوں گے،ان کا کہنا تھا کہ 2018 میں بھی نواز شریف وزیر اعظم ہوں گے،نواز شریف پاکستان آنے کےلئے روانہ ہوچکے ہیں،دریں اثنا مسلم لی...

ہم انتقام نہیں ، حساب لیں گے: آصف علی زرداری

Image
 ہم انتقام نہیں ، حساب لیں گے: آصف علی زرداری کراچی  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف  عدالتوں کی توہین نہیں کر رہے بلکہ وہ عدالتوں سے محاذ آرائی اختیار کر رہے ہیں ،وفاقی حکومت نے سندھ میں نیب کو ہمارے خلاف استعمال کیا ،2018ءمیں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی اور ہم ان سے سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ن لیگ کے دور اقتدار کا حساب لیں گے۔ عمران خان کی سہیون شریف آمد ، شہباز قلندر