چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل

چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کا نیب کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ

click for video
#ref-menu لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے نیب لاہور کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب نے چودھری برادران کو ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں 6 نومبرکو طلب کر رکھا ہے ،چودھری شجاعت اور چودھری پرویزالٰہی نے کل11بجے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ اپنی بے گناہی کے ثبوت نیب کو دیں گے ،چودھری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کے سلسلے میں بلایا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

خطرناک ترین ایٹمی ہتھیارمیدان میں اتار دیا