سعودی عرب، اینٹی کرپشن کمیٹی کی کارروائیاں

سعودی عرب، اینٹی کرپشن کمیٹی کی کارروائیاں،11 شہزادے، 4 موجودہ اوردرجنوں سابق وزرا گرفتار، امیر البحر برطرف


#ref-menu ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں نئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے11 شہزادوں، چار موجودہ اوردرجنوں سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ امیر البحر سمیت کئی افراد کو برطرف کرکے ان کی جگہ عہدوں پر نئے لوگوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے بعد سعودی عرب میں نئی اینٹی کرپشن کمیٹی نے گیارہ شہزادوں، چار موجودہ اور درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ہے۔




Comments

Popular posts from this blog

ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

خطرناک ترین ایٹمی ہتھیارمیدان میں اتار دیا