Popular posts from this blog
ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا
ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا Add caption شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پانچ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں عثمان خان شنواری کی ’دھماکے دار‘ باولنگ کی بدولت سری لنکن ٹیم 103 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے اور پاکستان کو سیریز وائٹ واش کرنے کیلئے محض 104 رنز کا ہدف دیا ہے۔جسے پاکستان نے 20.1اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر عبور کر لیا ہے ۔جس میں فخر زمان 48رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ امام الحق 45اور فہیم اشرف 5رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔ شارجہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو عثمان خان شنواری نے تباہ کن باولنگ کے ذریعے صرف 21 گیندیں کروا کر ہی پانچ وکٹیں حاصل کر لیں۔ انہوں نے محض 8 کے مجموعی سکور پر ہی 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی جبکہ 20 کے مجموعی سکور پر سری لنکا کی آدھی ٹیم پویل...
خطرناک ترین ایٹمی ہتھیارمیدان میں اتار دیا
’تیار ہوجاﺅ‘ 26 سال بعد امریکہ نے پہلی مرتبہ اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار میدان میں اتار دیا، کسی بھی وقت حملے کے لئے تیار رہنے کا حکم، سب سے خطرناک خبر آگئی CLICK HERE واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سرد جنگ کے خاتمے کے بعد ایک امید پیدا ہو گئی تھی کہ دنیا امن کی جانب بڑھے گی لیکن تقریباً تین دہائیاں گزرنے کے بعد دنیا پہلے سے کہیں زیادہ خطرات سے دوچار ہو چکی ہے۔ ان خطرات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 26 سال بعد پہلی بار امریکہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اپنے B-52 بمبار طیاروں کو حملے کے لئے 24 گھنٹے تیار رہنے کا حکم جاری کر رہا ہے Download videos free ویب سائٹ ’ڈیفنس ون‘ کے مطابق نئے حکم کے پیش نظر بارکسڈیل ائیرفورس بیس کے 11ہزار فٹ طویل رن وے پر ایک بار پھر B-52 طیاروں کی ہمہ وقت آمد و رفت کے حوالے سے ضروری تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ یہ طیارے ایٹم بموں سے لیس ہوں گےا ور ایک لمحے کے نوٹس پر اڑنے کیلئے تیار رہیں گے۔ نیوکلیئر مشن سپورٹ فراہم کرنے والے بارکسڈیل اور دیگر امریکی فضائی اڈوں کے چھ روزہ دورے پر نکلے جنرل ڈیوڈ گولڈ فین، جو ائیرفورس کے چیف آف سٹا...
Comments
Post a Comment