Sport news

پاکستان میں انٹرنیشنل میچزکرواناپی سی بی کی اچھی کاوش ہے: علیم ڈار


گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ آئی سی سی ائمپائیرعلیم ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل میچزکرواناپی سی بی کی اچھی کاوش ہے۔

گجرات میں میڈیاسے مختصر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے آئی سی سی پینل میں شامل ائمپائیر علیم ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئندہے،جلد ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔علیم ڈار کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریزمیں پرفارمنس اچھی نہیں رہی تاہم ٹی 20میں قومی ٹیم نے ا چھاکھیل پیش کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

ٹیسٹ سیریز کا حساب ون ڈے میں صاف ،پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

خطرناک ترین ایٹمی ہتھیارمیدان میں اتار دیا